CSS Tips General

مقابلہ جاتی امتحانات کےلئے پاکستان کے سب سے بڑے اور جدید ڈیٹا بیس کا آغاز

Pakistans Biggest Database How5
Shahzad F. Malik
Written by Shahzad F. Malik

Download HoWPreps Android App

How5 پاکستان میں تیار کیا گیا جدید E-Learningڈیٹا بیس ہے جس کے ذریعے 22لاکھ کے قریب طلبہ امتحانات کی مفت تیاری اور رہنمائی حاصل کر سکیں گے۔
اس ڈیٹا بیس کے ذریعے ہر سال طلباو طالبات کے کروڑوں روپے کی بچت ہو گی
4سال کی مسلسل محنت اور ریسرچ کے بعد مقامی کمپنی کے ایم ڈی کاظم علی اور ان کے ہونہار طلبا نے 20لاکھ سے زائد مختلف مضامین سوالات کو وضاحت کے ساتھ حل کیا گیا اور امیدواروں کو متعلقہ امتحان کے لئے ذہنی طور پر تیاری کےلئے مختلف محکموں کے ماڈل پیپرز کو ترتیب سے فراہم کیا گیا۔ اپنی نوعیت کی اس منفرد ایپ کی بے شمار خصوصیات کے علاوہ اس میں امیدواروں کو آنے والے امتحانات کے شیڈول مکمل رہنمائی اور ٹیسٹ سے متعلقہ تمام مواد کو نہایت خوش اسلوب طریقے سے ترتیب دیا گیا ہے۔
جس کے ذریعے اب کوئی بھی طالب علم گھر بیٹھے کسی بھی قسم کے سرکاری ، نیم سرکاری و پرائیویٹ اداروں کے امتحانات کی تیاری نہایت ہی قلیل وقت میںکر سکتے ہیں۔ How5 ویب پورٹل اور موبائل اپلی کیشن کےذریعے سی ایس ایس، پی سی ایس، ایف پی ایس سی، این ٹی ایس، او ٹی ایس،پی ایم اے، نیوی، پی اے ایف، ECat, MCat, MDcatوغیرہ کے ہر قسم کے ٹیسٹ کےلئے بہترین اور updated مواد روزانہ کی بنیاد پر طالب علموں کی ذہانت کو پرکھنے کےلئے رکھا گیا ہے۔
مقابلہ جاتی امتحانات کے امیدواروں میں اس موبائل ایپ کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ How5کو ٹرائل وریژن متعارف کروانے کے صرف پہلے دو ماہ کے دوران 50ہزار سے زائد امیدواروں نے مختلف مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کےلئے استعمال کیا۔
سید کاظم علی نے اپنے تیار کئے گئے ڈیٹا بیس سے متعلق بتایا کہ اس ایپ کو مکمل uptodate رکھنے کےلئے 15 رکنی ٹیم کا انتخاب کیا گیا ہے جو روزانہ کی بنیاد پر سوالات کو ترتیب دیں گے اور اسی پورٹل کے ذریعے ہر قسم کے مقابلہ جاتی امتحانات کے بارے میں امیدواروں کو فارم پُر کرنے سے لے کر انٹرویو کی تیاری تک مفت رہنمائی فراہم کی جائے گی۔

HOW-PrepS Pakistan’s Largest Database of Competitive Learning Resource

For web portal visit us at www.howfiv.com

Download HoWPreps Android App

HowPrep - Pakistan Biggest Test Prep App How5 HowPrep - Pakistan Biggest Test Prep App How5 HowPrep - Pakistan Biggest Test Prep App How5

HoW-PREPS is Pakistan’s largest database of competitive materials, which helps millions of students and aspirant prepare, free of cost, for their CSS, PMS, FPSC, PPSC, SPSC, KPPSC, AJKPSC, BPSC, NTS, PMA, PAF, PAK Navy, OTS, UTS, PTS, JTS, etc. exams.
With its 500k questions with detailed explanations, HoW Preps not only aiming at providing free quality education to the rich and the poor alike but also it has dedicated its team to help and assist every query it receives from students.
HoWPreps is designed to provide a unique online institution where a student comes and start preparation of its next test free of cost.
Please Share your comments using Facebook ID

About the author

Shahzad F. Malik

Shahzad F. Malik

Leave a Comment

error: Content is protected !!