اہم عالمی معلومات (MCQs)

اہم عالمی معلومات (MCQs)

 Important General Knowledge MCQs 

سوال:- پاکستان میں کتنے ماؤنٹین رینج ہیں
جواب پانچ ہیں

سوال :- پاکستان کا پہلا چیف جسٹس کون تھا
جواب عبدالرشید

سوال :- پاکستان میں پرانے تیل کا کنواں کہاں ہے
جواب توت ایریا میں واقع ہے

سوال:- آئی آئی قاضی کہاں پیدا ہوئے
جواب گوٹھ پت دادو ضلع میں

سوال:- پاکستان کا پرانا اسٹاک ایکسچینج کہاں ہے
جواب کراچی میں ہے

سوال:- پاکستان کا پرانا قلعہ کونسا ہے
جواب روہتس قلعہ

سوال:- پاکستان کا بڑا قلعہ کونسا ہے
جواب رانی کوٹ

سوال: پاکستان کا کوڈ کیا ہے
جواب (92+پی کے)

سوال: امر کی معنی
جواب حکم

سوال: بابِ اسلام کس کو کہتے ہیں
جواب سندھ صوبے کو

سوال:پاکستان کا سب سے بڑا ریگستان کہاں ہے
جواب صحرائے تھر

سوال:سچل سرمست کا اصل نام کیا ہے
جواب عبدالوہاب فاروقی

Check also: Everyday Science MCQs (Basic Concepts of Physics)

سوال:اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح کس نے کیا تھا
جواب قائد اعظم محمد علی جناح نے

سوال:پاکستان کا پہلا الیکٹیو وزیراعظم کون تھا
جواب ذوالفقار علی بھٹو

سوال-پاکستان کا پہلا وزیراعظم کون تھا
جواب لیاقت علی خان

سوال-کلو واٹ کے یونٹ کیا ہے
جواب پاور ہیں

سوال-یونٹ آف الیکٹرسٹی
جواب کے ڈبلو ای (KWE)

سوال:کا پہلا چیف جسٹس کون تھا
جواب جسٹس عبدالرشید

سوال:دوسرا آئین کب منظور ہوا
جواب (8 جون 1962 میں)

سوال:پاکستان کی پرانی اسٹاک ایکسچینج کونسی ہے
جواب کے ایس ای کراچی اسٹاک ایکسچینج

سوال:پاکستان کا ایفل ٹاور کونسا ہے
جواب مینار پاکستان

سوال:نواب کا مونث
جواب کنگال

سوال:تاشکن معاہدہ کے وقت پاکستان کا وزیر خارجہ کون تھا
جواب سید شریف الدین پیرزادہ

سوال:پاکستان کی پہلی فیمیل وزیر خارجہ کون ت

جواب حنا ربانی کھر

سوال:ریفریجریٹر میں کونسی گیس استعمال ہوتی ہیں
جواب امونیا

سوال:ٹھنڈی گیس کونسی گیس کہلاتی ہیں
جواب نائٹروجن

سوال:دنیا میں سب سے زیادہ کون سی گیس پائی جاتی ہے
جواب آکسیجن

سوال:پاکستان میں گیس سب سے زیادہ کس شعبے میں استعمال ہوتا ہے
جواب پاور سیکٹر میں

سوال:پاکستان نے گوادر کی زمین کس سے خریدی
جواب اومان سے

سوال:پاکستان جھنڈے میں ہرے اور سفید رنگ میں کتنا ڈسٹینس ہیں
جواب (2/3) ہیں

سوال:لعل شہباز قلندر کا مزار کہاں ہے
جواب سیون شریف ضلع جامشورو

سوال:پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز کیا ہے
جواب نشان حیدر

سوال:فوج کی سب سے بڑی چھاؤنی کہاں ہے
جواب کھاریاں میں ہے

سوال:سورج زمین سے کتنی دور ہے
جواب 90 کروڑ 30 لاکھ میل

سوال:کونسا سیارہ سورج کے قریب ہے
جواب عطارد سیارہ

سوال:-سورج کیا ہے
جواب سورج ایک ستارہ ہیں

سوال:-چاند گرہن کیوں ہوتا ہے
جواب چاند اور سورج کے درمیان زمین آنے سے چاند گرہن ہوتا ہیں

سوال:-سورج گرہن کس وجہ سے ہوتا ہے
جواب زمین اور سورج کے درمیان چاند آنے سے سورج گرہن ہوتا ہے

سوال:-سورج کی روشنی سے کونسا وٹامن ملتا ہے
جواب وٹامن ڈی (D)

سوال:-چین کا کونسا صوبہ پاکستان سے جڑتا ہے
جواب جیانگسو

سوال:-پاکستان اسٹیل میل کہاں پر ہے
جواب کراچی میں ہے

سوال:-پاکستان ائربیس کا ہیڈ کوارٹر کہاں ہے
جواب چکلالہ راولپنڈی میں ہے

سوال:-پاکستان آرمی کی سب سے بڑی اکیڈمی کہاں ہے
جواب راولپنڈی

سوال:-پاکستان نیوی کا کالج کہاں ہے
جواب کراچی میں ہے

سوال:-پاکستان ایئر فورس کے ہیڈ کوارٹر کہاں ہے
جواب اسلام آباد میں ہوں

سوال:-قومی اسمبلی کی کتنی سیٹیں ہیں
جواب (342)

سوال:-بلوچستان کا ڈپٹی سپیکر کون ہے
جواب سردار بابر موسی خیل

سوال:-کوئلے کی کان سب سے زیادہ کس ملک میں پائی جاتی ہیں
جواب یونائٹڈ اسٹیٹ آف امریکا

سوال:-50 پاکستان ایئر فورس کی سب سے بڑی رینک کونسی ہے
جواب فیلڈ مارشل

سوال:-پاکستان آرمی کی سب سے بڑی رینک
جواب چیف آف آرمی اسٹاف

سوال:-انسانی جسم میں خون کو صاف کرنے کا ذریعہ
جواب جگر

سوال:-انسانی جسم میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں
جواب (206) بھی ہوتی ہیں

سوال:-دماغ کی کھوپڑی کتنی ہڈیوں پر مشتمل ہوتی ہے
جواب (8) ہڈیوں پر مشتمل ہوتی ہیں

سوال:-سر کے بالوں میں کون سی معدنیات موجود ہوتی ہیں
جواب گندرف

سوال:-انسان کا منہ کتنی ہڈیوں پر مشتمل ہوتا ہے
جواب (14) ہڈیوں پر مشتمل ہوتا ہے

سوال:-پاکستان کا پہلا گورنر جنرل کون تھا
جواب قائد اعظم محمد علی جناح

سوال:-غلام محمد پاکستان کے کون سے گورنر جنرل تھے
جواب تیسرے

سوال:-پاکستان میں چائے کی پیداوار سب سے زیادہ کہاں ہوتی ہیں
جواب مانسہرہ

سوال:-مجھے تم پر آشا ہے آشا کی معنی کیا ہیں
جواب امید

سوال:-کوئٹہ اور سبی کوملانے والا پاس(درہ) کونسا ہے
جواب بولان پاس(درہ)

سوال:-گومل پاس (درہ) کس کو آپس میں ملاتا ہے
جواب افغانستان اور پاکستان کو

سوال:-ورسک ڈیم کس صوبے میں آتا ہے
جواب صوبہ خیبر پختونخوا

سوال:-پاکستان کا سب سے چھوٹا دریا کون سا ہے
جواب دریائے راوی

سوال:-پاکستان کا سب سے بڑا دریا
جواب دریائے سندھ

سوال:-پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم
جواب تربیلا ڈیم

سوال:-پاکستان کا سب سے چھوٹا ڈیم کونسا ہے
جواب وارسک ڈیم

سوال:-پاکستان کا کل رقبہ کتنے کلومیٹر ہے
جواب (796095) کلومیٹر ہے

سوال:-پاکستان میں گیس کب دریافت ہوئی
جواب (1952) سوئی کے مقام بلوچستان میں

سوال:-پی سی بی کا مطلب کیا ہے
جواب پاکستان کرکٹ بورڈ

سوال:-پی سی بی کا ہیڈ کوارٹر کہاں ہے
جواب لاہور میں ہے

سوال:-بابا فرید کا مزار کہاں ہے
جواب پاکپتن میں ہے

سوال:-بابا فرید کی زبان کے شاعر تھے
جواب پنجابی زبان کے شاعر تھے

سوال:-پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا
جواب حفیظ جالندھری

سوال:-پاکستان کا قومی درخت کونسا
جواب دیودار

سوال:-پاکستان کا قومی پھول کونسا ہے
جواب جاسمین (Jasmaine)

سوال:-پاکستان کا قومی جانور کونسا ہے
جواب مارخور

سوال:-پاکستان کے ٹوٹل کتنے صوبے ہیں
جواب پانچ صوبے ہیں

سوال:-اسم کی کتنی قسم ہیں
جواب دو قسم ہیں

سوال:-دانشور کا مونث کیا ہے
جواب بیوقوف

سوال:-مرد کے جسم میں کتنا خون ہوتا ہے
جواب پانچ لیٹر

سوال:-پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا
جواب چودھری رحمت علی نے

سوال:-سب سے بڑا براعظم کونسا ہے
جواب ایشیا

سوال:-سب سے چھوٹا براعظم کونسا ہے
جواب آسٹریلیا

سوال:-دنیا میں ٹھنڈا میں ٹھنڈا براعظم کونسا ہے
جواب انٹارکٹیکا

سوال:-پاکستان کے شمال مشرق میں کونسا صوبہ آتا ہے
جواب پنجاب صوبہ آتا ہے

سوال:- پاکستان کس براعظم میں آتا ہے
جواب ایشیا براعظم میں آتا ہے

سوال:-پاکستان کا سب سے بڑا براج کونسا ہے
جواب Sukkur براج

سوال:-پاکستان کا سب سے پرانا ریلوے اسٹیشن کونسا ہے
جواب گولڑہ شریف ریلوے اسٹیشن

سوال:-پاکستان کا سب سے بڑا ریلوے اسٹیشن کونسا ہے
جواب لاہور ریلوے اسٹیشن

سوال:-پاکستان کا سب سے بڑا پلیٹ فارم کون سا ہے
جواب کوٹری پلیٹ فارم

سوال:- پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب کیے
جواب (1998-05-28) چاغی کے مقام پر بلوچستان میں

سوال:-لعل شہباز قلندر کا مزار کہاں ہے
جواب سیون شریف ضلع جامشورو

سوال:-پاکستان اور چائنہ کو ملانے والے بارڈر کا نام کیا ہے
جواب فرینڈشپ بارڈر

سوال:- پاکستان کا پرانا دارالحکومت کونسا ہے
جواب کراچی

سوال:- پاکستان کی سب سے بڑی نمک کی کان کون سی ہیں
جواب کھیوڑا

سوال:- پاکستان کا پہلا صدر کون تھا
جواب سکندر مرزا

سوال:- پاکستان کی کرنسی کیا ہے
جواب روپیہ

سوال:- پاکستان کی سب سے بڑی مسجد کونسی ہے
جواب فیصل مسجد

سوال:-دنیا میں آبادی کے لحاظ سے پاکستان کون سے نمبر پر ہے
جواب (6) نمبر پر ہیں

سوال:-آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے
جواب کراچی

سوال:-پاکستان کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے
جواب کراچی

سوال:-پاکستان کا تیسرا بڑا شہر کونسا ہے
جواب فیصل آباد

سوال:-104 پاکستان کا سب سے پرانا شہر کونسا ہے
جواب ملتان

سوال:-پاکستان کی سب سے بڑی یونیورسٹی کونسی ہے
جواب پنجاب یونیورسٹی

سوال:-پاکستان کی پہلی وومین یونیورسٹی کونسی ہے
جواب فاطمہ جناح یونیورسٹی

سوال:- پاکستان کی وومین یونیورسٹی کس شہر میں ہے
جواب ملتان

سوال:-پاکستان کی پہلی انجینئرنگ یونیورسٹی کونسی ہے
جواب (UET) لاہور

سوال:- پاکستان کا سب سے گرم شہر کونسا ہے
جواب جیکب آباد

سوال:-زمین ایک سال میں کتنے گردش کرتی ہے
جواب (365) دن

سوال:-میں جا رہا ہوں یہ کونسا اسم ہے
جواب اسم حال

سوال:-بابائے اردو کسے کہتے ہیں
جواب مولوی عبدالحق

سوال:-عبداللہ شاہ غازی کہاں پیدا ہوئے
جواب مدینہ شریف سعودی عرب

سوال:-114 شاہ عبدالطیف بھٹائی کا مزار کہاں ہے
جواب بھٹ شاہ ضلع مٹیاری

سوال:-115 شاہ عبدالطیف بھٹائی نے کتنی دفعہ ہنگلاج کا دورہ کیا
جواب دو دفعہ

سوال:-(پی ایم اے) کہاں پر ہے
جواب کاکول میں ہے

سوال:-پاکستان کا سب سے بڑا پہاڑی روڈ کونسا ہے
جواب قراقرم

سوال:-پاکستان اور افغانستان کی باونڈری کو کیا کہتے ہیں
جواب ڈیورنڈ لائن

سوال:-وہ کون سی سورت ہے جو بسم اللہ کے بغیر شروع ہوتی ہیں
جواب سورۃ توبہ

سوال:-حضور کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا حضرت عبدالمطلب کا اصل نام کیا تھا
جواب عامر

سوال:-نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح سب سے پہلے کس سے ہوا
جواب حضرت بی بی خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ

سوال:-نمرود نے کس نبی کو آگ میں پھینکا تھا
جواب حضرت ابراہیم علیہ السلام

سوال:-حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عمر کتنی تھی
جواب (195) سال

سوال:-کس پیغمبر نے (180) شہر آباد کیے
جواب حضرت ادریس علیہ السلام

سوال:-بادلوں کا عذاب کس قوم پر نازل ہوا
جواب قوم ثمود

سوال:-امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کی کتنی عمر میں قرآن حفظ کیا
جواب (7) سال میں

سوال:-ولید بن عبدالمالک کا خاص گورنر کون تھا
جواب حجاج بن یوسف

سوال:-بادشاہی مسجد لاہور کب تعمیر ہوئی
جواب (1672)میں

سوال:-دنیا کا سب سے بڑا قبرستان کونسا ہے
جواب مکلی قبرستان

سوال:-علامہ اقبال کی اسرار خودی اور رموز بے خودی کامنظوم سندھی ترجمہ کس نے کیا ہے
جواب محمد بخش واصف

سوال:-پاکستان اور چین کی دوستی کب ہوٸی
جواب 1950 میں

سوال:-ایٹم بم کس نے ایجاد کیا
جواب اوپن ہیمر

سوال:-بھارت کا پہلا وزیراعظم کون تھا
جواب جوہر لال نہرو

سوال:-بھارت کا پہلا صدر کون تھا
جواب راجندر پرسات

سوال:-شہاب الدین غوری نے کس سال ہندوستان پر قبضہ کیا
جواب (1186) میں

سوال:-شہنشاہ اکبر نے اگرہ میں طوائفوں کے لیے کس نام سے علاقہ مخصوص کیا تھا
جواب شیطان پوراہ

سوال:-مہاراٹا پرتاب کے مشہور گھوڑے کا نام کیا تھا
جواب چیتک

سوال:-(C N G) کا فل فارم کیا ہے
جواب کمپریسیڈ نیچرل گیس

سوال:-آریا لفظ کے معنی کیا ہے
جواب پاک یا پویتر

سوال:-دنیا میں سب سے بڑا ریڈیو اسٹیشن کہاں ہے
جواب ماسکو

سوال:-دنیا کا سب سے بڑا ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ کہاں ہے
جواب چین

سوال:-ٹیلی ویژن کس نے ایجاد کیا
جواب جان بیئرڈ نے1926میں

سوال:-143 جہاز کس نے ایجاد کیا
جواب امریکا کے راٸیٹ برادرس

سوال:-144 دوربین کس نے ایجاد کی گئی
جواب گلیلیو گلیلی

سوال:-145 اقوام متحدہ کا پہلا سیکرٹری جنرل کون تھا
جواب ٹرگیولاٹی

سوال:-دنیا گول ہے کس نے نظریہ دیا
جواب سکرات اس کے بعد گلیلیو نے

سوال:-ہنگری ملک کا دارالحکومت کون سا ہے
جواب باڈا پیسٹ

سوال:-مالدیپ نے کس ملک سے آزادی حاصل کی
جواب برطانیہ

سوال:-ملیریا کے جراثیم پہلے کس نے معلوم کیے
جواب چارلیس لیوران

سوال:-مدی کے بخار کا انجکشن کس نے ایجاد کیا
جواب ایٹ سائنسدان نے ایجاد کی (1894)

Check Other Related “Materials for CSS English Grammar”

[catlist name=”GK MCQ’s”]

Join our Whatsapp Channel

https://whatsapp.com/channel/0029VaDSiLQ6LwHlKB4pY42P

One response to “اہم عالمی معلومات (MCQs)”

  1. Bilawal Avatar
    Bilawal

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *