Important Note:
اس ویب سائٹ پر تمام ملازمتوں کےلئے اشتہارات کو نیک نیتی اور طالبعلموں کی مدد اور فلاح کی نیت سے شائع کیا جاتا ہے۔ ہم ملازمتوں سے متعلق صرف وہ اشتہارات ہی (من و عن)دوبارہ اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتے ہیں جو کسی بھی سرکاری ، نیم سرکاری یا پرائیویٹ ادارہ کی طرف سے پاکستان کے مختلف اخبارات میں شائع کئے جاتے ہیں۔ چونکہ ان اشتہارات کو دوباہ سے کمپوز کرنا پڑتا ہے لہٰذا آپ سے گذارش ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر شائع شدہ ملازمت سے متعلقہ پوسٹ کے ساتھ اصل اخباری یا ادارہ کی جانب سے اصل اشتہار کو ہی حتمی تصور کیا جائے۔
کچھ دن پہلے ہماری ویب سائٹ پر ڈائریکٹ ٹیسٹنگ سروس کی طرف سے اخبار میں شائع شدہ اشتہار کا ترجمہ کرتے ہوئے نادانستہ طور پر درج ذیل اشتہار میں ڈائریکٹ ٹیسٹنگ سروسز میں ملازمتوں کے مواقع کی بجائے ایس ای سی پی میں ملازمتوں کے مواقع بذریعہ ڈائریکٹ ٹیسٹنگ سروسز لکھا گیا ۔ ڈائریکٹ ٹیسٹنگ سروسز کی جانب سے رابطہ کرنے اور غلطی کی نشاندہی پر سی ایس ایس ٹائمز کی ٹیم شکریہ ادا کرتی ہے ۔
Applications are invited from qualified candidates for the following posts in Government Approved Organisation Direct Testing Services (DTS).
Regional Manager (Code # 441)
No of posts: 07
Qualification: Minimum Bachelors Degree
District Coordinator (Code # 442)
No of posts: 300
Qualification: Minimum Bachelors Degree
Examination Controller (Code # 443)
No of posts: 750
Qualification: Minimum Bachelors Degree